Computer Science 10th class MCQ 1

Introduction to Programming

C is a general-purpose programming language that was developed in the 1970s by Dennis Ritchie at Bell Labs. It is a high-level language that allows for low-level programming, making it a versatile and powerful language.

C is a compiled language, which means that the code you write needs to be translated into machine code before it can be executed. This is done using a compiler, which takes your source code and turns it into an executable file.

One of the strengths of C is its efficiency. It is a relatively low-level language, meaning that it can interact with hardware more directly than higher-level languages like Python or Java. This makes it a popular language for system programming, embedded systems, and other applications where performance is critical.

Some of the key features of C include:

  • Pointers: C allows you to manipulate memory directly using pointers, which are variables that hold memory addresses.
  • Structured programming: C supports structured programming concepts like loops, conditionals, and functions.
  • Standard library: C comes with a standard library of functions that provide useful functionality for common tasks like input/output, string manipulation, and memory allocation.
15
Created on By Admin

Computer_10_ch1_1

1 / 36

اگر سٹیٹمنٹ کے اختتام پر سیمی کو لن نہ لگایا جائے تو-----------ایرر واقع ہوتا ہے۔

2 / 36

درج ذیل میں سے ایک آئی ڈی ای کا حصہ ہے

3 / 36

سی لینگوئج میں ہر ہدایت کا اختتام ہوتا ہے

4 / 36

سی لینگوئج میں کومینٹس کی اقسام ہیں

5 / 36

ہیڈ فائل کو پروگرام میں شامل کرنے کے لیے سٹیٹمنٹ استعمال ہوتی ہے

6 / 36

درج ذیل سٹرنگ کانسٹینٹ ہے

7 / 36

ہیڈر فائل کو پروگرام کے کس سیکشن میں شامل کیا جاتا ہے

8 / 36

ایسا پروگرام جو ہائی لیول لینگویج میں لکھے گئے پروگرام کو مشین لینگوئج میں تبدیل کرتا ہے

9 / 36

درج ذیل ایک کی ورڈ نہیں ہے

10 / 36

درج ذیل ایک کی ورڈ ہے

11 / 36

سنگل لائن کومینٹس شروع ہوتے ہیں

12 / 36

کپیوٹر پروگرام لکھتے وقت اگر قوانین کی پیروی نہ کی جائے تو------------- ایرر واقع ہوتا ہے

13 / 36

پروگرام میں ایسی ہدایات جن پر عمل درآمد نہیں ہوتا کہلاتی ہیں

14 / 36

جب پروگرام پر عمل درآمد کیا جاتا ہے تو پروگرام پر عمل درآمد سے ----------------  شروع ہوتا ہے

15 / 36

درج ذیل رئیل کانسٹینٹ ہے

16 / 36

ایسا پروگرام جو پروگرام میں موجود غلطیاں تلاش کر کے ختم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، کہلاتا ہے

17 / 36

درج ذیل کانسٹینٹ کی قسم ہے۔

18 / 36

درج ذیل میں سے سی  لینگوئج  پروگرام لکھنے کے لیے ایک آئی ڈی ای نہیں ہے

19 / 36

:کمپیوٹر کو دی گئی ہدایات کا مجموعہ کہلاتا ہے

20 / 36

ایسا سافٹ ویئر جو پروگرام کو پروگرام لکھنے اور اس میں تبدیلی کرنے کی اجازت دیتا ہے

21 / 36

پروگرام پر عمل درآمد کے دورانجو ویلیوز تبدیل نہیں ہوتی کہلاتی ہیں

22 / 36

درج ذیل انٹیجر کانسٹینٹ ہے

23 / 36

ایسے ورڈز جن کے معانی اور مقصد پہلے سے واضح شدہ ہوتے ہیں کہلاتے ہیں

24 / 36

کسی بھی پروگرامنگ لینگوئج میں پروگرام ہدایات لکھنے کے قوانین کہلاتے ہیں

25 / 36

ہیڈر فائل کا نام ۔۔۔۔۔۔۔ میں لکھا جاتا ہے

26 / 36

کمپیوٹر کے لیے ہدایات------------ میں لکھی جاتی ہیں۔

27 / 36

آلات کا ایسا مجموعہ جو پروگرام لکھنے اور اس پر عمل درآمد کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

28 / 36

درج ذیل سی پروگرامنگ کے لیے ایک آئی ڈی ای ہے

29 / 36

وہ شخص جو کمپیوٹر میں ہدایات لکھتا ہے کہلاتا ہے

30 / 36

ملٹی لائن کومینٹس شروع ہوتے ہیں

31 / 36

ملٹی لائن کومینٹس کا اختیام پذیر ہوتا ہے

32 / 36

سی لینگویج میں پروگرام کا سٹرکچر مشتمل ہوتا ہے

33 / 36

درج ذیل میں سے ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر پروگرام ہے

34 / 36

مین فنکشن کی باڈی کو بند کیا جاتا ہے

35 / 36

کمپائلر پروگرام------------ میں تبدیل کرتا ہے

36 / 36

درج ذیل کریکٹر کانسٹینٹ ہے

Your score is

The average score is 72%

0%

Learning C can be a great way to gain a deeper understanding of how computers work and to develop your programming skills. However, it can also be a challenging language to learn, especially for beginners. To get started with C, you will need to learn the basics of the language syntax, data types, and control structures. There are many resources available online, including tutorials, courses, and forums, to help you learn C and build your programming skills.

 710 total views,  1 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *